چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا چیئرمین سی ڈی اے تعینات

چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا  چیئرمین سی ڈی اے تعینات

اسلام آباد( نیوزرپورٹر) وفاقی حکومت نے چیف کمشنر اسلام آباد چودھری محمد علی رندھاوا کو چیئرمین سی ڈی اے تعینات کرنے کے احکامات جاری کرد ئیے ہیں۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ20کے افسر و چیف کمشنر اسلام آباد چودھری محمدعلی رندھاواکو ممبر سی ڈی اے بورڈ کے طور پر چیئرمین سی ڈی اے تعینا ت کیا گیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں