لاہور بار ایسوسی ایشن کا ایوان عدل کے باہر دھرنا ختم

لاہور بار ایسوسی ایشن کا  ایوان عدل کے باہر دھرنا ختم

لاہور (آئی این پی)لاہور بار ایسوسی ایشن نے ایوان عدل کے باہر پی ایم جی چوک سے دھرنا ختم کر دیا۔صدر لاہور بار منیر حسین بھٹی نے کہا کہ آئندہ ہفتے آل پاکستان وکلا کنونشن بلوائیں گے۔

 مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے ، انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ختم کرنے والوں کو بھی بے نقاب کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں