قتل کے 2ملزم سعودی عرب سے گرفتار

قتل کے 2ملزم  سعودی عرب سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس نے بیرون ملک فرارہونیوالے 2اور اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا،دونوں کو سعودی عرب سے حراست میں لیاگیا۔

8برس قبل سیالکو ٹ میں دوہرا قتل کرنیوالے اشتہاری عبدالمجید اور 2برس قبل ڈیرہ غازی خان میں شہری کو فائرنگ سے قتل کرنیوالے جہان خان کو انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کروا کر پکڑا گیا ۔ رواں سال بیرون ملک سے گرفتار ہونیوالے اشتہاریوں کی تعداد 35ہوگئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں