2 ٹیلی کام کمپنیوں نے 3500 سمز بلاک کیں:ایف بی آر

2 ٹیلی کام کمپنیوں نے  3500 سمز بلاک کیں:ایف بی آر

کراچی (آئی ا ین پی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے نان فائلرز کی سمز بلاک کیے جانے کی تصدیق کی ہے ۔

 ترجمان ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے تقریبا 3500 سمزبلاک کی گئیں تاہم ریٹرن فائل کرنے والے شہریوں کی سمز فوری بحال ہوں گی۔ ترجمان ایف بی آر نے بتایا کہ ایک ٹیلی کام کمپنی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حکم امتناع لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں