انٹربینک میں ڈالر9پیسے تولہ سونا1800روپے سستا

انٹربینک میں ڈالر9پیسے  تولہ سونا1800روپے سستا

کراچی (بزنس ڈیسک)انٹربینک میں جمعہ کو ڈالر کی قدرگھٹ گئی ،ادھرایک تولہ سونا 1800 روپے سستاہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر9پیسے کی کمی سے 278.21روپے پر بند ہوا۔فاریکس رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر279.55روپے پر مستحکم رہا۔تاہم یورو68پیسے کی کمی سے 300.48روپے اور برطانوی پاؤنڈ 89روپے کی کمی سے 352.96روپے پر آگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں