قصور :اراضی کے تنازع پرفائرنگ ،مخالف کو قتل کردیا

قصور :اراضی کے تنازع  پرفائرنگ ،مخالف کو قتل کردیا

قصور(خبرنگار،نمائندہ دنیا)قصور کے علاقے میں اراضی کے تنازع پرمخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔

بستی ونیکاں میں رمضان اور رفیع کا زمین کا تنازع پندرہ سال سے چل رہا تھا اسی رنجش پر ملزم رمضان وغیرہ نے فائرنگ کرکے رفیع کو قتل کر دیا۔پولیس تھانہ بی ڈویژن مصروف تفتیش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں