لاہور ہائیکورٹ:عدالتی کارروائی کی نشریات سے متعلق پیمرانوٹیفکیشن کیخلاف سماعت کل تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ:عدالتی کارروائی کی  نشریات سے متعلق پیمرانوٹیفکیشن  کیخلاف سماعت کل تک ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے عدالتی کارروائی کی نشریات سے متعلق پیمرا کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر سماعت 29 مئی تک ملتوی کردی۔۔۔

سرکاری وکیل نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں درخواست خارج کی جائے ، جونیئر وکیل نے موقف اپنایا کہ سینئر وکیل ندیم سرور شہر سے باہر ہیں سماعت ملتوی کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں