امریکا کا خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطہ

امریکا کا خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں  کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے 9مئی کیسز میں ملوث معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے پاکستان سے رابطہ کرلیا ہے ۔

امریکی سفارت خانے نے خدیجہ شاہ کے مقدمے میں پاکستانی حکام سے روابط کی تصدیق کی ہے ۔امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکا کے لیے اس کے شہریوں کی سکیورٹی اور تحفظ سب سے اہم ہے ، شروع سے خدیجہ شاہ کا مقدمہ پاکستانی قانون کے مطابق چلانے پر زور دے رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں