سندھ کا بجٹ14 جون کو پیش کیا جائیگا

سندھ کا بجٹ14 جون کو پیش کیا جائیگا

کراچی (سٹاف رپورٹر)سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجے طلب کرلیا گیا،اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی جبکہ سندھ کا بجٹ 14 جون کو سہ پہر تین بجے پیش ہوگا۔

سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجے طلب کرلیا گیا،اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی جبکہ  سندھ کا بجٹ 14 جون کو سہ پہر تین بجے پیش ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں