عائشہ رضا فاروق وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو مقرر

 عائشہ رضا فاروق وزیراعظم کی فوکل  پرسن برائے انسداد پولیو مقرر

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے عائشہ رضا فاروق کو فوکل پرسن برائے انسداد پولیو مقرر کردیا ۔

عائشہ رضا فاروق قبل ازیں بھی وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو کی خدمات انجام دے چکی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں