ڈالر کی قدر میں کمی کارجحان سونا700روپے مہنگا

ڈالر کی قدر میں کمی کارجحان  سونا700روپے مہنگا

کراچی (بزنس ڈیسک)ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں کمی کارجحان رہا ،ادھرایک تولہ سونا 700روپے مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر4پیسے کی کمی سے 278.34روپے پر بندہوا۔فاریکس رپورٹ کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر11پیسے کم ہوکر280.07 روپے پرآگیا۔ یورو کی قدر8پیسے گھٹ کر 296.17روپے اور برطانوی پاونڈ کی قدر28پیسے کی کمی سے 349.98روپے رہ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں