شاد باغ :گھر کی چھت گر نے سے میاں بیوی،دوبچے زخمی

شاد باغ :گھر کی چھت گر نے  سے میاں بیوی،دوبچے زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شاد باغ کے علا قہ میں گھر کی چھت گر نے سے میاں بیوی اوردوبچے زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق گھر کی چھت جو گاڈر اور ٹی آر سے بنی ہوئی تھی، بوسیدہ حالت ہونے پر گرگئی، زخمیوں میں45سالہ احسن،40سالہ نمرہ،18سالہ احمد اور15سالہ ایمن شامل ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں