مذاکرات ناکام :پنجاب اور لاہور کے پٹرول پمپ مالکان نے ہڑتال کے فیصلے کی تائید کردی

 مذاکرات ناکام :پنجاب اور  لاہور کے پٹرول پمپ مالکان  نے ہڑتال کے فیصلے کی تائید کردی

لاہور(کامرس رپورٹر) حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔

مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پاکستان پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن پنجاب اور لاہور کے عہدیداروں نے بھی 5 جولائی کو تمام پٹرول پمپس بند کرنے کے فیصلے کی تائید کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں