شہباز شریف نے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا

شہباز شریف نے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا

اسلام آباد(دنیا نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا ۔

 مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔مراد خان سینئر معاون کے طور پر شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں