لاہورایئرپورٹ : لینڈ نگ کے دوران طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکراگیا

لاہورایئرپورٹ : لینڈ نگ کے دوران  طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکراگیا

لاہور(نیوزرپورٹر)کراچی سے گزشتہ صبح لاہور آنے والی پروازسے پرندا ٹکراگیا،پائلٹ نے سول ایوی ایشن کو رپورٹ کردی ۔

انجینئرز نے طیارے کے انجن نمبر 2سے چھوٹاپرندہ ٹکرانے کی تصدیق کی تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ،کلیئرنس کے بعد پرواز کراچی واپس روانہ ہوگئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں