فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل انٹرا کورٹ اپیلیں8جولائی کو سماعت کیلئے مقرر

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل   انٹرا کورٹ اپیلیں8جولائی  کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل معاملہ پر انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اپیلوں پر لارجر بنچ 8 جولائی کو دوپہر ایک بجے سماعت کرے گا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں