پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال ڈائٹ پلان

پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال ڈائٹ پلان

لاہور (اے پی پی) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال ڈائٹ پلان ہے ۔

جمعہ کوجاری بیان میں انہوں نے کہا دوپہر کا کھانا کھا کر شام کے کھانے سے پہلے ختم ہونے والی بھوک ہڑتال ڈھونگ اور مذاق ہے ۔ انہوں نے کہا 9 مئی کے مجرم کیلئے چار گھنٹے کا ''ڈائٹ پلان''ہی فالو کیا جا سکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں