2 مقدمات میں ضمانت منظور

2 مقدمات میں ضمانت منظور

ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پی ٹی آئی ایم این اے زرتاج گل کی ایڈیشنل سیشن جج چودھری شہزاد انور نے دو مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔

 وکیل مہر فدا حسین نے بتایا کہ زرتاج گل کا تھانہ سٹی اور صدر میں ضمنی مقدمات میں نام شامل کیا گیا تھا مقدمے میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ زرتاج گل نے لوگوں کو اشتعال دلانے کی کوشش کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں