تبدیلی کی آواز کو موقع دے دو

تبدیلی کی آواز کو موقع دے دو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم لڑنا نہیں چاہتے ، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں۔

ایکس پر اپنی پوسٹ میں بیرسٹر گوہر نے لکھا کہ ‘تبدیلی کی آواز کو موقع دے دو، ملک میں جو تبدیلی آئے گی بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے ہوگی۔انہوں نے لکھا کہ ‘لوگوں کی بیوی، بچوں کو اٹھاؤ گے تو راستہ نہیں بن سکتا، لوگوں کی بچیوں کو اٹھاؤ گے تو راستہ نہیں بن سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں