پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذلاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب میں دفعہ 144 کا  نفاذلاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر) پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذلاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا، ایک سیاسی جماعت کے پرامن احتجاج کو روکنے کے لئے دفعہ 144 لگائی گئی، استدعا ہے کہ عدالت دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے اور پٹیشن کے حتمی فیصلہ تک دفعہ 144 کا نفاذ معطل کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں