موچی گیٹ :ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جھلس گئے

موچی گیٹ :ہوٹل میں سلنڈر  پھٹنے سے 7 افراد جھلس گئے

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)تھانہ موچی گیٹ کے علاقے میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جھلس گئے ۔

آئل بوائلرکا سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونے والوں کو میو ہسپتال ایمرجنسی برن یونٹ منتقل کر دیا گیاجن میں 36 سالہ زوہیب،18 سالہ مزمل دانش، 30 سالہ شاہد،33 سالہ بلال،17 سالہ کاشف،21 سالہ فیض اور21 سالہ اسامہ شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں