طورخم پر ٹیڈ دستاویزات کے ذریعے دو طرفہ تجارت بحال

 طورخم پر ٹیڈ دستاویزات کے ذریعے دو طرفہ تجارت بحال

خیبر (نمائندہ دنیا )پاک افغان بارڈر طورخم پر ٹیڈ دستاویزات کے ذریعے دو طرفہ تجارت بحال ہوگئی۔

 ٹیڈ دستاویزات رکھنے  والے مال بردار گاڑیوں کو سرحد پار اجازت مل گئی، گزشتہ روز طورخم پر سینکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں تھیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں