سیکرٹریٹ سروس گریڈ 20 تا 22 کے 13 افسر وں کی اگلے سال ریٹائرمنٹ ، احکامات جاری

 سیکرٹریٹ سروس گریڈ 20 تا 22  کے 13 افسر وں کی اگلے سال  ریٹائرمنٹ ، احکامات جاری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئندہ سال 2025 میںسیکرٹریٹ سروس گریڈ 20 تا 22 کے 13 افسر وں کی ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کر د ئیے۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے پاکستان سیکر ٹر یٹ سروس گریڈ 22 کے افسر محمد شکیل ملک 14 جنوری 2025 ، سلیم خان 2 جنوری 2025 گریڈ 21 کے افسر عالمگیر خان 20 مارچ 2025،گریڈ 21 کے افسر ظہور احمد 31 مارچ 2025،محمد فاروق 7 اپریل 2025، گریڈ 20 کے افسر راجہ اعجاز مہدی 30 جنوری 2025،گریڈ 20 کے افسر محمد خان 13 مارچ 2025،سید محمد علی 22 مارچ 2025، محمد لاکھر خان ہوتی 28 مارچ 2025،ابوظفر صادق 31 مارچ 2025،محمد حامد خان یکم اپریل 2025،الطاف حسین 9 اپریل 2025 ،غلام سرور 9 اپریل 2025 کو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جائینگے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں