پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کی سماعت الیکشن کمیشن میں کل ہوگی

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کی  سماعت الیکشن کمیشن میں کل ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کی سماعت الیکشن کمیشن میں کل منگل کو ہوگی۔پی ٹی آئی کے نئے وکیل عزیز بھنڈاری پارٹی کی وکالت کریں گے ۔

پی ٹی آئی کی جانب سے کیس میں وکالت کرنے  والے بیرسٹر سینیٹر علی ظفر کی جگہ پر نئے وکیل عزیر بھنڈاری پیش ہونگے ۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن دو مرتبہ پی ٹی آئی کے ا نٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے چکا ہے اور مارچ 2024میں ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی الیکشن کمیشن نے اعتراضات دائر کر رکھے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں