پی ٹی آئی میں اختلافات، خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل ، علوی سربراہ مقرر

پی ٹی آئی میں اختلافات، خاتمے  کیلئے کمیٹی تشکیل ، علوی سربراہ مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق سابق صدر عارف علوی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔

عارف علوی ایک ہفتے کے اندر اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے تجاویز دیں گے ۔ سابق صدر اختلافات رکھنے والے رہنماؤں سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات بھی سنیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں