پنجاب :سیکرٹری خوراک اور کین کمشنر کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا

پنجاب :سیکرٹری خوراک اور کین کمشنر کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا

لاہور(دنیا نیوز،سیاسی نمائندہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ر مختلف افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔

سیکرٹری خوراک پنجاب معظم اقبال سپرا کو عہدے سے ہٹا کر سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب احسان بھٹہ کو سیکرٹری خوراک پنجاب کا اضافی چارج دیدیا۔کین کمشنر پنجاب عبدالرؤف کو عہدے سے ہٹا کر محمد شعیب خان جدون ڈائریکٹر فوڈ پنجاب کو کین کمشنر پنجاب کا اضافی چارج دیدیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں