اسلام آباد :صدر نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی

 اسلام آباد :صدر نے لوکل گورنمنٹ  ترمیمی بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیرٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024کی منظوری دے دی۔

بل کا مقصد اسلام آباد کیپیٹل ٹیرٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترامیم کرنا ہے ۔صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں