ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت 3نئے افسر اڈیالہ جیل تعینات

 ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت 3نئے افسر اڈیالہ جیل تعینات

لاہور(سیاسی نمائندہ)حکومت پنجاب نے 3 افسروں کو اڈیالہ جیل میں تعینات کردیا۔علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات کردیا گیا۔

سبطین رضا کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو اڈیالہ جیل،زیب النسا کو لیڈیز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں