وزیراعلیٰ پختونخوا کے بھائی نے گورنر کو 50کروڑ رجانے کا نوٹس بھیج دیا

وزیراعلیٰ پختونخوا کے بھائی نے گورنر  کو 50کروڑ رجانے کا نوٹس بھیج دیا

پشاور (آئی ا ین پی) وزیراعلی خیبر پختونخوا کے بھائی ایم این اے فیصل امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا کو 50کروڑ ہرجانے کا قانونی نوٹس ارسال کردیا۔

 جس میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے ٹی وی شو میں جھوٹے الزامات لگائے ، ان کا بھائی علی امین گنڈا پور وزیر اعلی ٰہے ، گورنر نے بھائی کی عزت کو نقصان پہنچایا۔ہرجانہ ادا کرکے معافی مانگی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں