علی امین گنڈا پور سے ملا قات نہیں ہوئی :وزیر اعلیٰ بلوچستان

 علی امین گنڈا پور سے ملا قات  نہیں ہوئی :وزیر اعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی تردید کردی۔

سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ میری علی امین گنڈاپور سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،پریذیڈنٹ ہاؤس سے واپسی پر راستے بند ہونے کی وجہ سے خیبر پختو نخوا ہاؤس سے ہوتے ہوئے بلوچستان ہاؤس پہنچا، راستے بند ہونے کی وجہ سے روٹ تبدیل کرنا پڑا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں