ہائر ایجوکیشن میں اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم

 ہائر ایجوکیشن میں اصلاحات  کیلئے کمیٹی قائم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صدر پاکستان نے ہائر ایجوکیشن میں اصلاحات کے لیے کمیٹی بنا دی ۔

 تفصیلات کے مطابق صدر نے سفارشات کے لیے خصوصی کمیٹی بنا دی ہے ۔ڈاکٹر عاصم حسین کمیٹی کے چیئرمین ہونگے ۔کمیٹی میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ، سیکرٹری ٹو صدر شامل ہونگے ۔کمیٹی میں وفاقی وزارت تعلیم اور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بھی شامل ہیں ،کمیٹی جامعات میں اصلاحات کے لیے سفارشات پیش کرے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں