بطور معاون خصوصی تقرری کی منظوری

 بطور معاون خصوصی تقرری کی منظوری

پشاور (آئی این پی )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ میں مشعال اعظم یوسفزئی کی بطور معاون خصوصی تقرری کی سمری کی منظور ی دے دی۔

گورنر نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری پر دستخط کر دیئے ، فیصل کریم کنڈی کی منظوری اور دستخط کے بعد سمری واپس بھجوا دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں