چین سے پاکستانی طالبہ فرحانہ مشتاق کی میت آج اسلام آباد پہنچے گی

چین سے پاکستانی طالبہ فرحانہ مشتاق  کی میت آج اسلام آباد پہنچے گی

اسلام آباد(آن لائن)چین میں پاکستانی سفارت خانہ نے طالبہ فرحانہ مشتاق کی میت واپسی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ، پی آئی اے کا طیارہ آج میت لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گا ۔

ذرائع کے مطابق ڈیڈ باڈی کو تیانجنگ سے بیجنگ ا یئر پورٹ کولڈ سٹوریج میں شفٹ کردیا گیاتھا ۔ذرائع کے مطابق میت آج اسلام آباد پہنچے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں