سابق صدر عارف علوی آج لاہور آئینگے
لاہور(سیاسی نمائندہ) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گے ۔
تحریک انصاف لاہور کی قیادت سے ملاقات کریں گے ۔پارٹی کے 5 اکتوبر کو لاہور میں احتجاج کے حوالے سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔سابق صدر آج خاتم النبین ﷺ کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے ۔