ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم آج پاکستان پہنچیں گے

ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم  آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (وقائع نگار )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم آج بدھ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے ۔

 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم وزرا، نائب وزرا اور سینئر حکام پر مشتمل اعلی ٰسطحی وفد کے ساتھ آئیں گے ۔ وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں