سعودی عرب سے قیمتی موبائل فونز کی سمگلنگ ناکام

سعودی عرب سے قیمتی  موبائل فونز کی سمگلنگ ناکام

لاہور (نیوز رپورٹر )سعودی عرب سے قیمتی موبائل فونز کی سمگلنگ ناکام، 36 موبائل فون برآمد کرلئے گئے ۔

 چیف کلکٹر کسٹمز کی ہدایت پر باچاخان ایئر پورٹ پشاور میں کارروائی میں جدہ سے پشاور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے سمگل کئے جانیوالے موبائل ضبط کرلئے گئے جبکہ چارسدہ میں کارروائی  کے دوران گاڑی سے 25 کلو منشیات برآمد کرلی گئی۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال مختلف کسٹم آپریشنز میں 592 ملین روپے کا سامان ضبط کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں