پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو  کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

اسلام آباد (دنیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا گیا۔

ذرائع  کے مطابق سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف ریفرنس چیئرمین سینیٹ نے الیکشن کمیشن کو بھیجا، سینیٹر کیخلاف ریفرنس عام شہری نے فائل کیا تھا۔سیف اللہ ابڑو پر ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مطلوبہ تجربے میں غلط بیانی کا الزام ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں