حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

 حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کراچی (سٹاف رپورٹر) اسپیشل جج بینکنگ کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹ کے ذریعے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کے مقدمے کی سماعت ، ملزم انورمجید، عبدالغنی مجید،حسین لوائی اور دیگرملزم عدالت میں ہوئے ۔

 پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور عدالت میں پیش نہیں ہوئیں ۔ عدالت نے فریال تالپورکی حاضری سے قبل استثنیٰ کی درخواست منظورکرتے ہوئے سماعت 19اکتوبرتک ملتوی کردی۔ مقدمے میں صدر پاکستان آصف علی زرداری بھی ملزم ہیں۔ آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست زیر التوا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں