اسلام آباد :ٹول پلازہ پر وین میں آتشزدگی، 3 مسافرجاں بحق

اسلام آباد :ٹول پلازہ پر وین میں  آتشزدگی، 3 مسافرجاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے ایم ون ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں آگ لگ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔

 آتشزدگی کا واقعہ سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی ، جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں