حکمران اتحاد کے اراکین کے اعزازمیں ظہرانہ، باربی کیو، تکہ، بوٹی فش، مٹن ،بیف،کھیر،لسی سے تواضع

حکمران اتحاد کے اراکین کے  اعزازمیں ظہرانہ، باربی کیو، تکہ، بوٹی فش، مٹن ،بیف،کھیر،لسی سے تواضع

اسلام آباد (آن لائن)حکمران اتحاد کے اراکین کے اعزاز میں ظہرانہ ،اراکین کی باربی کیو، تکہ، بوٹی، فش، مٹن کڑاہی، چکن کڑاہی، بیف مصالحہ، ٹھنڈی کھیر، میٹھی لسی سے تواضع کی گئی۔

ظہرانے میں 85 ارکان قومی اسمبلی نے شرکت کی،مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کی تعداد 110 ہے ،وزیراعظم شہباز شریف، صدر مسلم لیگ ن نواز شریف ، چند وفاقی وزرا سمیت 25 ارکان قومی اسمبلی نے ظہرانہ میں شرکت نہیں کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں