حجامت کرانے گیا تو نوجوان فیشل کرا رہاتھاجس وجہ سے دیر ہوگئی جسٹس فائز کی بات پر قہقہے

حجامت کرانے گیا تو نوجوان فیشل کرا رہاتھاجس وجہ سے دیر ہوگئی  جسٹس فائز کی بات پر قہقہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تقریب میں تاخیر سے پہنچنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا مجھے تقریب میں جلدی پہنچنے کی عادت ہے۔

 لیکن جسٹس نعیم افغان نے کہا تقریب میں حجامت کروا کر آئیے گا، حجامت کروانے گیا تو ایک نوجوان فیشل کروا رہا تھا جس سے تاخیر ہوگئی۔چیف جسٹس کی بات پر قہقہے لگ گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں