گورنرپنجاب کی گاڑی کوچکوال میں ٹائر پھٹنے پر حادثہ،محفوظ رہے

گورنرپنجاب کی گاڑی کوچکوال  میں ٹائر پھٹنے پر حادثہ،محفوظ رہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرپنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کوچکوال میں حادثہ،پولیس کے مطابق حادثہ نیلہ انٹر چینج کے قریب پیش آیا جس میں گورنر محفوظ رہے ۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ٹو پر نیلہ دلہہ کے مقام پر گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا تھا۔حادثے کے بعد گورنر سکواڈ کی دوسری گاڑی میں سوار ہو کر اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں