چین پہنچ گئے

 چین پہنچ گئے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین 8روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ۔

وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت اورچین کی بڑی سرمایہ کار کمپنیوں کے حکام سے ملاقاتیں کرینگے ۔صوبائی وزیر چین کی ٹیکسٹائل، سولر مینوفیکچرنگ،الیکٹرک وہیکلز اور لیتھیئم بیٹریاں بنانے والی کمپنیوں اورسیلولر کمپنیوں کے حکام سے ملیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں