بیرون ملک روانگی
لاہور (آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان بیرون ملک دورے پر چلے گئے ۔
سپیکر کی عدم موجودگی میں ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر کا عہدہ سنبھال لیا۔اس ضمن میں اسمبلی سیکرٹریٹ نے ظہیر اقبال چنڑ کے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔