سپریم کورٹ بارکافیض حمید کیخلاف کارروائی کا خیرمقدم

سپریم کورٹ بارکافیض حمید  کیخلاف کارروائی کا خیرمقدم

اسلام آباد(دنیا نیوز،آئی این پی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے۔

کہ وہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کیخلاف ادارہ جاتی کارروائی کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ ادارہ جاتی خود شناسی کی طرف اہم قدم ہے ۔صدر سپریم کورٹ بار میاں رئوف عطا نے کہا کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل ظاہر کرتا ہے کہ مقدس گائے کے تصور کو اب ختم کر دیا گیا ہے ، اختیارات کا غلط استعمال کرنے والے تمام افراد کا احتساب کیا جائے ، ان افراد نے اپنے اقدامات سے سرکاری خزانے پر بھی اضافی بوجھ ڈالا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں