شہریار آفریدی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں
لاہور(آئی این پی )پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں۔
شہریار آفریدی نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میری ہمشیرہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔