سٹیٹ بینک:پیر کو زری پالیسی آئیگی

سٹیٹ بینک:پیر کو  زری پالیسی آئیگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر16 دسمبر 2024 کو منعقد ہو گا۔

بعد میں اسٹیٹ بینک پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں