عمران خان سے منسوب معیشت کے حوالے سے بیان غلط، ترجمان
اسلام آباد(دنیا نیوز)پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ عمران خان سے منسوب معیشت کے حوالے سے نجی چینل کے ٹوئٹر ہینڈل سے جاری کیا گیا بیان غلط ہے خان کو مس کوٹ کیا گیا ہے۔
ملٹری ٹرائلز مذاکرات اور اس کا ٹائم فریم، مذاکرات کی شرائط، خان کا وزیراعلیٰ علی امین خان ،اپنے تمام ارکان اسمبلی پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے ۔