ڈائریکٹر کالجز نے درجہ چہارم اور کلیریکل سٹاف کانیا ڈریس کوڈ جاری کردیا

ڈائریکٹر کالجز نے درجہ چہارم اور کلیریکل  سٹاف کانیا ڈریس کوڈ جاری کردیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ڈائریکٹر کالجز لاہور نے درجہ چہارم اور کلیریکل سٹاف کیلئے نیاڈریس کوڈ جاری کردیا۔

درجہ چہارم کے ملازمین ملیشیا بلیک کلر کی شلوار قمیض اور بیلٹ لازمی پہنیں گے ۔کلیریکل سٹاف کیلئے تنگ جینز، ٹی شرٹ ، آدھے بازئوں والی شرٹ اور کھلے جوتے پہننے پر پابندی ہوگی ۔ کالجز میں معائنہ کرکے یکم فروری سے ڈریس کوڈ چیک کیا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں