پولیس کے 25 انسپکٹر زکی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی

 پولیس کے 25 انسپکٹر زکی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی

لاہور (کرائم رپورٹر)محکمہ پولیس نے 25 انسپکٹرز کو ترقی دے کر ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز کر دیا ۔

 ترقی پانے والوں میں شاہزیب خان، ریحان ضیا، آفتاب احمد، خاور حسین، عبدالمجید، نصیر خاں، اسد محمود ، ایم اشرف، علم دین، علی جعفر رضا، مبشر انور، عبدالقادر، علی احمد، نوید جاوید، اکمل عمر ،طارق محمود، حسنین حیدر، خرم شہزاد، جاوید اختر، وسیم اسلم، اعجاز احمد، بابر شوکت، عامر اقبال، خالد محمود، عبدالغفار خان اور محمد زیارت شامل ہیں۔ ترجمان محکمہ کے مطابق افسروں کو ترقی بہترین کارکردگی پر دی گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں